کم استعداد
معنی
١ - معمولی قابلیت رکھنے والا، کم پڑھا لکھا، کم علم۔ "بعض فقرے کم استعداد ہندوستانیوں کے کانوں کو نئے معلوم ہوں تو وہ جانیں، یہ علم کی کم رواحی کا سبب ہے۔" ( ١٩٨٨ء، نگار، کراچی، فروری، ٦١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد عربی سے ماخوذ اسم 'استعداد' لانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو"فسانہ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں